Daily Mashriq

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپوزیشن کے نعروں کی گونج میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپوزیشن کے نعروں کی گونج میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے 60 مطالبات کی منظوری دیدی

پشاور: اسمبلی سے831 ارب کے مطالبات زرمنظور

پشاور:بجٹ میں 45 ارب فاضل جبکہ اخراجات کا تخمینہ 855 روپے لگایا گیا ہے

پشاور: اسمبلی سے 23 ارب 6 کروڑ روپے کی منظوری نہیں لی گئی

پشاور:23 ارب کی رقم مجموعی فنڈسے لازمی اخراجات پر خرچ کی جائیگی

متعلقہ خبریں