Daily Mashriq


وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ احسن اقبال بھی شریک ہوئے۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دھرنے کے خلاف آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی گئی،

جب کہ  وزیر داخلہ نے وزیراعظم کودھرناشرکاءکےخلاف کارروائی کےحوالےسےبریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں