فوج کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ

فوج کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ

راولپنڈی:  فوج نے دارالحکومت میں طلبی کے نوٹی فکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں چند امور کی وضاحت کا کہا گیا ہے۔

اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث کل  وزارت داخلہ نے فوج کو غیر معینہ مدت کے لیے طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔ تاہم فوج کی تعیناتی تاحال عمل میں نہیں آئی اور آرمی کی جانب سے وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں نوٹی فیکیشن میں غلطیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

ٹاپ سٹوری