Daily Mashriq

ڈیرہ اسماعیل خان:دیسی ساختہ بم دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:دیسی ساختہ بم دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل KULACHI میں آج (ہفتہ) دیسی ساختہ بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔

پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنانے کیلئے بم سڑک پر نصب کیاگیا تھا ۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے ۔

متعلقہ خبریں