Daily Mashriq

میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب ملک کے شمالی حصے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب ملک کے شمالی حصے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب ملک کے شمالی حصے میں لگنے والی آگ نے پورے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

سینکڑوں افراد کو ان کے گھروں سے محفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ خبریں