Daily Mashriq

پاکستان اوربنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلاجائے گا

پاکستان اوربنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلاجائے گا

پاکستان اوربنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریزکاپہلا میچ آج (ہفتہ) لاہورمیں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔سیریزکادوسراٹی ٹونٹی میچ پیرکو جبکہ تیسراٹی ٹونٹی میچ بد ھ کوکھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دومیچوں پرمشتمل ون ڈے سیریزاگلے ماہ کی چارتاریخ سے شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں