Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان کا لیڈرز گول میز کانفرنس سےخطاب

وزیراعظم عمران خان کا لیڈرز گول میز کانفرنس سےخطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اہم خطوں کی گزرگاہ ہے۔خطے کی خوشحالی کے ساتھ مسائل کے حل ممکن ہو سکیں گے۔ وزیراعظم بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے حوالے سے لیڈرز گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کانفرنس میں کن اہم امور پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ خبریں