Daily Mashriq

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے باکسر عامر خان ایل او سی کی جانب روانہ

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے باکسر عامر خان ایل او سی کی جانب روانہ

مظفرآ باد: باکسر عامر خان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باکسر عامر خان لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے خصوصی اظہار تشکر بھی کیا ہے۔پاکستانی نژاد عالمی چیمپئن باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز بننے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ کر رہا ہوں، اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوں، کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بنوں گا۔

متعلقہ خبریں