Daily Mashriq


گڑھی خدا بخش میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی پرجلسے کا انعقاد۔۔

گڑھی خدا بخش میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی پرجلسے کا انعقاد۔۔

ڈیسک: بینظیر بھٹو کی نویں برسی کے موقع پر پارٹی کے اہم رہنمائوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی.

سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری،بختاور زرداری،آصفہ زرداری کے علاوہ  وزیراعلیٰ سندھ  اور دیگر سیاسی قائدین کی شرکت۔

  آصف زرداری اور بعد میں بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا۔

جلسے سے پی پی کے دیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔

اس موقعہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے   .

 

in  progress

متعلقہ خبریں