راحیل شریف سے کبھی مدد کی درخواست نہیں کی،مشرف

راحیل شریف سے کبھی مدد کی درخواست نہیں کی،مشرف

ڈیسک:ایک نجی ٹی وی کو  انٹرویو  دیتے ہوئےپرویز مشرف کا کہنا تھا  کہ ملک چھوڑنے کے سلسلے میں میرا کسی سے رابطہ ہوا اورنہ کسی نے مجھ سے رابطہ کیا۔

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک چھوڑنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انہوں نے کبھی مدد مانگی نہ ہی کوئی درخواست کی۔

اور نجی چینلز نے میرا بیان غلط انداز میں توڑ مروڑ کے پیش کیا ۔

انھوں نے کہا کہ راحیل شریف کی مدد سے متعلق تمام خبریں  جھوٹ پر مبنی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں