فاروق ستار،خالد مقبول اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں داخل

فاروق ستار،خالد مقبول اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں داخل

ویب ڈیسک:: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔

پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق 3مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔

اس موقع پر پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور عامر لیاقت 3مقدمات میں اشتہاری ہیں، لیکن انہیں گرفتار نہیں کیاجاسکا، جس پرعدالت نے تینوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں