Daily Mashriq

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ ٔ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ تاہم کراچی اور مکران ڈویژن میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع ہے۔اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنےکا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں