Daily Mashriq

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ،پانچ افراد ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ،پانچ افراد ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں دو مختلف واقعات میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

حکام کے مطابق اکیس سالہ نوجوان نے گھریلو تنازعے پر فائرنگ کرکے والدین کو ہلاک کردیا ۔ حملہ آوور فائرنگ کے بعد فرارہوگیا۔ ایک اور واقعے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ دونوں واقعات کی تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ خبریں