Daily Mashriq

چین ،دنیا کاپہلااسمارٹ ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

چین ،دنیا کاپہلااسمارٹ ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

چین میں تعمیر کیا گیا دنیا کاپہلااسمارٹ ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 

چینی کمپنی علی بابا گروپ نے صوبے زی جیانگ میں’فلائیزو ہوٹلکا افتتاح کر دیا ہے ۔ یہ ہوٹل دوسونوے کمروں پرمشتمل ہے جس میں داخلی دروازے ، استقبالیہ، لفٹ ، کمرے اورویٹرزسب روبوٹک سسٹم سے جُڑے ہیں۔ اس اسمارٹ ہوٹل میں آنے والے سیاح بھی روبوٹک ٹیکنالوجی سے لیس سہولتوں سے خاصے محظوظ ہو رہے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں