Daily Mashriq

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئےپندرہ رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئےپندرہ رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئےپندرہ رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر یں گے دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم،فخر زمان،فہیم اشرف،محمد حفیظ،آصف علی،حسن علی،حسین طلعت،عماد وسیم،محمد عامر،صاحبزادہ فرحان،شاداب خان،شاہین شاہ آفریدی،شعیب ملک اور عثمان شنواری شامل ہیں۔

ون ڈے سیریزکے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔۔ پہلا ٹی ٹونٹی یکم فروری کو کیپ ٹاؤن میں،،،دوسرا تین فروری کو جوہانسبرگ میں جبکہ تیسرا میچ چھ فروری کوسنچورین میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں