وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے باعث ملک چھوڑ جانے والے سرمایہ کار اور تاجر اب پاکستان واپس آ رہے ہیں ۔ نمل کالج کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں ہے۔ کامیابی اس کو ملنی ہے جو محنت کرتا ہے۔ ہم پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے
