Daily Mashriq


کابل ملٹری اسپتال پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

کابل ملٹری اسپتال پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

کابل ملٹری اسپتال حملہ کیس میں کم از کم 23 افراد گرفتار

افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ملٹری اسپتال دھماکا کیس میں اب تک کم ازکم 23 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے،

کابل ملٹری اسپتال میں 8 مار کو ہونے والے ب٘ دھماکے میں 50 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی تھے۔

ملٹری اسپتال پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے

متعلقہ خبریں