Daily Mashriq


وزیراعظم کا صحت کے شعبےمیں اصلاحات کاجائزہ

وزیراعظم کا صحت کے شعبےمیں اصلاحات کاجائزہ

  وزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت نیشنل ہیلتھ ٹاسک فورس کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔

 اجلاس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر غور کیا گیا۔

 اجلاس میں وزیر صحت عامر محمود کیانی، پنجاب کی  وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور ٹاسک فورس کے ارکان نےشرکت کی۔

متعلقہ خبریں