Daily Mashriq

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم لندن روانہ

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم لندن روانہ

 ویب ڈیسک: ہاکی ورلڈ لیگ  میں شرکت کیلئے قومی   ہاکی ٹیم لندن روانہ ہوگئی قومی ہاکی ٹیم کی قیادت حسیم خان کریں گے۔

  قومی ہاکی ٹیم حسیم خان  کی قیادت میں ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے   لندن روانہ ہو گئی  جبکہ   قومی ہاکی ٹیم کےمنیجرحنیف خان اورہیڈکوچ خواجہ جنیدہیں ۔ ہاکی ورلڈلیگ15سے25جون تک کھیلی جائےگی، قومی ہاکی ٹیم ورلڈلیگ سےقبل آئرلینڈکےخلاف3میچزکھیلےگی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھارت سمیت تمام حریف ٹیموں سےجیتنےکیلیےپُرعزم ہیں کھلاڑیو٘ں کا کہنا کہ ہے   قوم دعاکرے،اسےخوشخبری دیں گے،ان شاءاللہ ورلڈکپ کیلیےبھی کوالی فائی کریں گے۔

متعلقہ خبریں