Daily Mashriq


 ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد

ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد

ویب ڈیسک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں  کو رمضان المبارک  کے  حوالے سے ایک پیغام دیا گیا ہے پیغام میں دونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارک باد پیش کی گئی ہےاپنے پیغام میں ٹرمپ نے  کہا ہے کہ  مسلمان دہشت گردی ختم کرنے میں مدد کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  عہد کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو دہشت گردی کی لعنت سے آزاد کرائنگے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ خبریں