Daily Mashriq

پاکستان،ازبکستان کا تجارتی مواقع سے استفادہ کیلئے وسیع ترمواصلاتی نیٹ ورک پرزور

پاکستان،ازبکستان کا تجارتی مواقع سے استفادہ کیلئے وسیع ترمواصلاتی نیٹ ورک پرزور

پاکستان اور ازبکستان نے زیادہ سے وسیع تر مواصلاتی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے مواقع سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اور ازبکستان کے نائب وزیراعظم Elyor Ganiev کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں