لکی مروت میں گاڑی پر فائرنگ سے 5افراد قتل،راہگیر زخمی

لکی مروت میں گاڑی پر فائرنگ سے 5افراد قتل،راہگیر زخمی

ویب ڈیسک:لکی مروت میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی گاڑی پرفائرنگ سے 5افراد جاں بحق،راہ گیرزخمی۔

لکی مروت میں ٹوڈی میں سوار 5افراد کو موٹر سائیکل سواروں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

جاں بحق ہونے والے افراد عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ راستے میں مبینہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکےپانچوں افراد کو گولیوں سے چھلنی کر دیا،

فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر شخص بھی زخمی ہوا،

فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ خبریں