Daily Mashriq

آرمی چیف اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے،،،

آرمی چیف اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے،،،

ویب ڈیسک:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کےلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔   

 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کےلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی وزیر اعظم اور آرمی چیف کے ہمراہ موجود۔

سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد اور پاک سعودی دوطرفہ امور پراہم اجلاس منعقد کئے جائیں گے جس میں تینوں رہنما شرکت کریں گے۔

 

متعلقہ خبریں