Daily Mashriq


عمران خان کو 10 ارب تو کیا 10 روپے بھی نہیں دیئے جا سکتے،رانا ثنااللہ

عمران خان کو 10 ارب تو کیا 10 روپے بھی نہیں دیئے جا سکتے،رانا ثنااللہ

ویب ڈٰیسک: عمران خان اداروں پر دباو ڈالنے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں عمران خان  10 ارب تو دور کی بات  10 روپے  کے قابل بھی نہیں ۔پنجاب وزیر قانون رانا ثنااللہ

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ عمران خان پر خوب برسے او کہا عزت دار کی عزت اچھالنا عمران خان اپنا فرض سمجھتے ہیں،عمران خان کو الزام خان کا لقب دیتے ہوئے کہا کہ قوم کو اب ان تین بے عزت انسانوں کے آگے اٹھ کھڑا ہونا چاہیے، کبھی یہ کنٹینر پر چڑھتے ہیں اور کبھی جلسے کرتے ہیں، یہ اداروں کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران کو راولپنڈی کے شیطان او مکار مولوی کی حمایت حاصلہےعمران خان نے ججز کے اختلافی نوٹ خلاف ورزی کی اور عمران خان کا ایک ہی مقصد ہے کہ ملکی ترقی کا پہیہ رُک جائے۔

متعلقہ خبریں