Daily Mashriq

پاک بھارت کشیدگی: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پاک بھارت کشیدگی: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔

پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات) سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ خبریں