Daily Mashriq

بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے، مصطفی قریشی

بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے، مصطفی قریشی

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی فنکار برادری پرزور مذمت کرتی ہے جب کہ پوری قوم اس وقت پاک فوج کیساتھ ہے۔

ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، اب خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے بھارتی فلموں پر باضابطہ پابندی لگادی ہے۔

متعلقہ خبریں