Daily Mashriq


سپریم کورٹ کا نواز شریف ان کے بچوں، داماد اور اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا نواز شریف ان کے بچوں، داماد اور اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کا نواز شریف ان کے بچوں، داماد اور اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ناصرف نواز شریف کو نااہل قرار دیا بلکہ ساتھ ہی ساتھ حکم دیا کہ نواز شریف ، مریم نواز ، حسن نواز ، حسین نواز، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کیا جائے ،

سپریم کورٹ نے نیب کو حکم دیا کہ کیس  کی کارروائی  6ماہ کے اندر اندر مکمل کرے۔

واضح رہے کہ اسحاق ڈارپر شریف خاندان کے لیے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں