Daily Mashriq

شہید سپاہی نادر حسین کی نمازہ جنازہ صوابی میں ادا کردی گئی

شہید سپاہی نادر حسین کی نمازہ جنازہ صوابی میں ادا کردی گئی

شہید سپاہی نادر حسین کی نمازہ جنازہ صوابی میں ادا کردی گئی ۔

نماز جنازہ میں خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی، فوجی افسروں، سیاسی رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔

پاک فوج کے جوان نے بلوچستان کے دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کیا۔

متعلقہ خبریں