Daily Mashriq

ٹھٹھہ: مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے کے باعث چار افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے کے باعث چار افراد جاں بحق

ٹھٹھہ کے علاقے پیر پٹھو کے قریب آج صبح ایک مسافر کوچ کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث تین بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔

زخمیوں اور میتوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں