Daily Mashriq

چارسدہ: تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 22مشتبہ افراد گرفتار

چارسدہ: تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 22مشتبہ افراد گرفتار

ضلع چار سدہ کے مختلف علاقوں میں آج صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تین اشتہاریوں سمیت بائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیار، گولہ بارود اور حشیش برآمد ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں