Daily Mashriq

وینزویلا کے سیاسی بحران کے حل کیلئے مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہونی چاہیں، روس

وینزویلا کے سیاسی بحران کے حل کیلئے مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہونی چاہیں، روس

روس نے کہا ہے کہ وینزویلا کے سیاسی بحران کے حل کیلئے مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہونی چاہیں۔

یہ بات روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف نے Suriname کے دارلحکومت Paramirabo میں Suriname کے وزیرخارجہ Yldiz Pollavk Beighle کے ہمراہ کہی ۔

سرگئی لیوروف نے کہا کہ ہم اب اس بات پر قائل ہیں کہ کسی خدشے کے بغیر حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان براہ راست مذاکرات کے ذریعے نتیجہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔اس سے پہلے سرگئی لیوروف نے کہا کہ وینزویلا کی حزب اختلاف روس کے ساتھ رابطے میں ہے اور کہا کہ دنیا کو اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کی بجائے وینزویلا میں مذاکرات کا عمل تیز کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں