Daily Mashriq

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا۔

سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں