Daily Mashriq

اردن : پاکستان نے تائیکوانڈو چمپئن شپ میں چاندی کا ایک ، کانسی کے دوتمغے جیت لیے

اردن : پاکستان نے تائیکوانڈو چمپئن شپ میں چاندی کا ایک ، کانسی کے دوتمغے جیت لیے

اردن میں جاری ساتویں حسن بین الاقوامی یوتھ کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپن شپ میں پاکستان نے چاندی کا ایک اور کانسی کے دو تمغے جیت لئے ہیں۔

اردن میں جاری ساتویں حسن بین الاقوامی اوپن کپ یوتھ کیڈٹ تائیکوانڈو چمپئن شپ میں پاکستان نے چاندی کا ایک اور کانسی کے دو تمغے جیت لئے ہیں۔

پاکستان کے نقش ہمدانی نے ترپین کلو گرام کیٹگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ ہارون خان نے اٹھائون کلو گرام اور جبران محمود نے ارسٹھ کلو گرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

متعلقہ خبریں