Daily Mashriq

افغان صوبے کنڑ کے ڈپٹی گورنر پشاور سے لاپتہ،،،

افغان صوبے کنڑ کے ڈپٹی گورنر پشاور سے لاپتہ،،،

ویب ڈیسک:افغانستان کے صوبہ کنڑ کے نائب  گورنر نبی احمدی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے ڈپٹی گورنر نبی احمدی پشاور سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئےہیں۔ نبی احمدی علاج کے لئے پشاور آئے تھے اور گزشتہ شام سےنجی کلینک پر علاج کیلئے گئے جہاں سے وہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں