Daily Mashriq

سابق وزیراعظم نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور:میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں دوبارہ کمی ہوگئی ،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس 45 ہزار سے کم ہوکر 25ہزار رہ گئے،میڈیکل بورڈکا کہنا ہے کہ دل کے عارضے کی ادویات کی وجہ سے پلیٹ لیٹس میں کمی ہوئی۔سابق وزیراعظم کے میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوہارٹ اٹیک کے بعد دی جانے والی دوائی ہیپارین بند کردی گئی تھی،دوائی بند ہونے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھ جائے گی۔

متعلقہ خبریں