Daily Mashriq


پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچ گئی

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر آکلینڈ پہنچ گئی  پاکستان 5ون ڈے اور 3ٹی 20میچزپر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈکےدرمیان ون ڈےمیچز6، 9، 13، 16اور19جنوری کوکھیلےجائیں گےجبکہ دونوں ٹیمیں  ٹی کے درمیان 20میچز22، 25اور28جنوری کوہوگی ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈمیں قیام کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں نیلسن روانہ ہو گی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں سرفراز احمد، اظہرعلی، شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان، رومان رئیس، حسن علی، عامر یامین، محمد عامر، فخرزمان، بابراعظم، امام الحق، حارث سہیل اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں