Daily Mashriq


 ملک میں اداروں کےساتھ کھلواڑہورہاہے،ڈاکٹرعاصم

ملک میں اداروں کےساتھ کھلواڑہورہاہے،ڈاکٹرعاصم

 ویب ڈیسک:رہ نما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم  کا کہنا ہے کہ کہ  اداروں کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ ملک  کیلئے خطرناک ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھاکہ نوازشریف پاکستان کی بدنامی کاباعث بن رہےہیں ملکی اداروں کےساتھ جوجنگ کی جارہی ہےاسےدیکھ لیں گے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہیں آنےدیں گے۔یہ پاکستان پاکستانیوں کا ہے شریف برادران سعودی عرب جاکر اپنے کئے گناہوں کی معافی مانگیں گے۔ ڈاکٹر عاصم کا یہ بھی کہنا تھا نوازشریف کواین آراودینےکافیصلہ پارلیمنٹ کرےگی۔

 

 

متعلقہ خبریں