Daily Mashriq


کابل :ملٹری اکیڈمی پر دہشتگردوں کا حملہ،2فوجی افسر ہلاک ،

کابل :ملٹری اکیڈمی پر دہشتگردوں کا حملہ،2فوجی افسر ہلاک ،

ویب ڈیسک:کابل ملٹری اکیڈمی پردہشت گردوں کاحملہ،2افسر ہلاک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملٹری اکیڈمی پر دہشتگردوں کے حملے میں فائرنگ کے تبادلہ ہوا حملے میں دو فوجی افسر ہلاک ہوگئے ، دہشتگردوں کیجانب سےاکیڈمی پر راکٹ بھی فائر کیے گئے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،یاد رہے دو روز قبل بھی کابل شہر میں ہونے واے دہشتگرد حملے  میں 95افراد ہلاک اور 150سے زائد زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ ہفتے کابل میں ایک ہوٹل پر ہونے والے حملے میں 22افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ظالبان نے قبول کی تھی ۔

متعلقہ خبریں