Daily Mashriq


نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور۔

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور۔

ویب ڈیسک:سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ مدعی عدنان اقبال کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی جس میں نواز شریف، مریم نواز، الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے  پیمرا اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں