Daily Mashriq


جنسی تشددکے2 واقعات میں سرکاری اہلکاروں سمیت 10افرادگرفتار۔

جنسی تشددکے2 واقعات میں سرکاری اہلکاروں سمیت 10افرادگرفتار۔

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں جنسی زیادتی کے مختلف واقعات میں سرکاری اہلکاروں سمیت 10افراد گرفتار .

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعے میں 2اساتذہ سمیت 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ دوسری طرف ہری پور میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں 1پولیس اہلکار کو اس کے چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زیادتی کے جرم میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اورمجرم چاہے جو بھی ہو  کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

متعلقہ خبریں