Daily Mashriq

امریکی صدر اورچینی ہم منصب آج ملاقات کریں گے

امریکی صدر اورچینی ہم منصب آج ملاقات کریں گے

صدرڈونلڈٹرمپ اورچین کے صدرشی چن پنگ آج (ہفتہ) جاپان میں گروپ بیس کے سربراہ اجلاس کے موقع پرملاقات کریں گے ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ وہ اوساکامیں چین کے صدرکے ساتھ ملاقات میں Huawei ٹیکنالوجیز کے ساتھ تنازعے اورتجارت سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کریںگے۔ امریکی صدرکاکہناہے کہ اگرملاقات میں اقتصادی اصلاحات کے لئے ان کے مطالبات پرکوئی پیشرفت نہ ہوئی تو وہ چین سے درآمدکردہ تمام مصنوعات پردرآمدی ڈیوٹی عائدکردیں گے ۔

متعلقہ خبریں