Daily Mashriq

عالمی کرکٹ کپ:آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان کے ساتھ ہوگا

عالمی کرکٹ کپ:آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان کے ساتھ ہوگا

عالمی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں آج (ہفتہ) دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان کے ساتھ لیڈز میں ہوگا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن اڑھائی بجے شروع ہوگا ۔دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اوول میں مدمقابل ہونگی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا ۔ریڈیوپاکستان کاایف ایم 101چینل ان تمام میچوں کی تازہ ترین صورتحال نشرکرے گا۔

متعلقہ خبریں