Daily Mashriq

پاکستان نے ایشین ٹیم سنوکرچمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایشین ٹیم سنوکرچمپئن شپ جیت لی

قطرکے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان نے بھارت کو دوکے مقابلے میں تین سیٹ سے ہراکر ایشین ٹیم سنوکرچمپئن شپ جیت لی ہے۔

پاکستان کے بابرمسیح اورذوالفقارقادرنے بھارت کے پنکج ایڈوانی، لکشمن راوت اور ادتیہ مہتا کو چمپئن شپ کے فیصلہ کن میچ میں شکست دی۔

متعلقہ خبریں