Daily Mashriq

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے کے بعد راحت فتح علی کے نعت پڑھنے کی ویڈیو مقبول

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے کے بعد راحت فتح علی کے نعت پڑھنے کی ویڈیو مقبول

لندن: مقبول گلوکار راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہے جس میں وہ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے کے بعد نعت پڑھتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ گلوکار راحت فتح علی خان کو حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر راحت فتح علی خان نے نعت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس نعت کی کپموزیشن اور بول تقریباً 600 سے 700 سال پرانے ہیں۔

متعلقہ خبریں