Daily Mashriq

ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلم ’دی گڈ لائیر‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلم ’دی گڈ لائیر‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلمدی گڈ لائیرکا ٹریلر جاریہالی ووڈ: (27 جون 2019) دو ادھیڑ عمر انجانے جوڑے کی ملاقات کے بعد پیار کے دیپ جلنے لگتے ہیں۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلم دی گڈ لائیر کی ۔ 

آرٹسٹ کی ملاقات بیوہ سے ہوتی ہے جو اسے اپنے گھر آنے کی دعوت دیتی ہے جہاں آکر دلچسپ واقعات کا سلسلہ ہوجاتا ہے شروع۔ ایک دوسرے کو متاثر کرنے کے لیے جتن ہورہے ہیں لیکن پھر کہانی لیتی ہے نیا موڑ۔ آرٹسٹ پر ہوتے ہیں حیران کن انکشافات۔ ہیلن میرن اور ایان میک کیلن کی یہ فلم پندرہ نومبر کو آرہی ہے۔

متعلقہ خبریں