Daily Mashriq

جرمنی میں ہائیڈروجن فیول سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین

جرمنی میں ہائیڈروجن فیول سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین

جرمنی میں ہائیڈروجن فیول سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین کا آغاز کردیا گیا، گزشتہ سال آزمائشی طور پر شروع کی گئی اس ٹرین کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے پر غور کیا جارہا ہے۔جرمنی میں گزشتہ سال شروع کی گئی ہائیڈروجن فیول سے چلنی والی دنیا کی پہلی مسافر ٹرین ایک مرتبہ بھرے گئے ٹینک سے ایک ہزار کلو میٹر تک کا سفر طے کرسکتی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق ہائیڈروجن فیول سے چلنی والی ٹرین کی رفتار 140 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہے، فی الوقت ان ٹرینوں کی تعداد صرف 2 ہے تاہم ماہرین تجربے کی کامیابی کے بعد مستقبل میں ہائیڈروجن ٹرینوں کی تعداد 12 تک بڑھانے کیلئے پرامید ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق حکام ہائیڈروجن ٹرین کو ملک کے دیگر حصوں تک وسعت دینے پر غور کررہے 

متعلقہ خبریں