Daily Mashriq


جمرود میں خاصہ دار فورس کی کامیاب کارروائی

جمرود میں خاصہ دار فورس کی کامیاب کارروائی

جمرود میں خاصہ دار فورس کی کامیاب کارروائی ڈکیت گروہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق خاصہ دار فورس نے جمرود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ارکان پر مشتمل ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا مذکورہ گروہ ڈکیتی کی کارروائیوں میں ملوث تھاگرفتار ہونے والے گروہ میں تین کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں ، 

خاصہ دار فورس نے کارروائی کے دوران دو کلو چرس بھی بآمد کر لی۔

متعلقہ خبریں