لنڈی کوتل اشخیل میں بارودی سرنگ کادھماکا

لنڈی کوتل اشخیل میں بارودی سرنگ کادھماکا

لنڈی کوتل کے علاقے اشخیل میں بارودی مواد کے دھماکے سے ایک بچہ زخمی۔

تصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل کے علاقے اشخیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کہ باعث ایک راہگیر بچہ زخمی ہو گیا،

زکمی بچے کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کر دیا گیا،

ذرائع کے مطابق دھماکےکے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متعلقہ خبریں