Daily Mashriq


چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

قابض فورسز کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال،نئی احتجاجی لہر سے ڈر کر بھارتی فوج نے حریت رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرکے وادی میں کرفیولگادیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام میں گزشتہ روز چار کشمیریوں کو شہید کردیا گیا تھا،جس کے بعد سو پور میں بھارتی اہلکاروں نے کریک ڈاون کیااور گھروں میں گھس کر گرفتاریاں اور تشدد کیا،

بڈگام میں بھارتی فورسزکے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر حریت رہنماؤں نے ہڑتال کا اعلان کیاتھا۔ جمعہ کو وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی

متعلقہ خبریں