Daily Mashriq


پاکستان ہائی کمیشن کے افطار ڈنر میں بھارتی حکام نے سفارتی دھجیاں بکھیردیں

پاکستان ہائی کمیشن کے افطار ڈنر میں بھارتی حکام نے سفارتی دھجیاں بکھیردیں

 اسلام آباد: نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے افطار ڈنر میں بھارتی حکام نے سفارتی دھجیاں بکھیر دیں۔

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، قائم مقام ہائی کمشنر حیدر شاہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، جن میں سیاسی و سماجی شخصیات، درگاہوں کے سجادہ نشین، فنکار، صحافی، سول سوسائٹی اور پاکستانی طلبہ شامل تھے۔افطار ڈنر میں بھارتی حکام نے سفارتی آداب کی دھجیاں بکھیردیں، مہمانوں سے پوچھ گچھ کی اورہراساں کیا گیا، کئی کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔

متعلقہ خبریں